اسم ظرف

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ اسم جس میں زمانہ یا جگہ کے معنی پائے جائیں۔ اگر زمانے کے معنی ہوں تو ظرفِ زمان اور اگر جگہ کے معنی ہوں تو ظرفِ مکان کہیں گے۔ [ صبح ، شام ، دِن ، رات، گھر ، مدرسہ وغیرہ ]

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ اسم جس میں زمانہ یا جگہ کے معنی پائے جائیں۔ اگر زمانے کے معنی ہوں تو ظرفِ زمان اور اگر جگہ کے معنی ہوں تو ظرفِ مکان کہیں گے۔ [ صبح ، شام ، دِن ، رات، گھر ، مدرسہ وغیرہ ]

جنس: مذکر